آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان فضائیہ کے جدید ترین جے ایف17 تھنڈر بلاک تھری کو ’سپرٹ آف دی میٹ‘ ٹرافی جب کہ سی 130 ایچ ہرکولیس کو ’کنکورز ڈی الیگینس‘ ٹرافی سے نوازا گیا۔
اعزاز
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ نے 2024 کے لیے متحدہ عرب امارات کا عالمی ایوارڈ زاید سسٹین ایبیلیٹی پرائز اپنے نام کر لیا۔