آکسفورڈ یونیورسٹی سے منسلک 39 کالج ہیں، جن میں سے تاریخی بیلیول کالج یونیورسٹی سے الحاق شدہ دوسرا پرانا کالج ہے، جسے 1263 میں قائم کیا گیا۔
اعلیٰ تعلیم
پاکستان میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائر ایجوکیشن یا اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید بحران سے گزر رہا ہے، جسے وہ پوشیدہ بحران بھی کہتے ہیں۔