بلوچستان میں ہفتے اور اتوار کو عسکریت پسندی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں، جن میں مختلف اضلاع میں حملے، فائرنگ، اغوا اور سرکاری املاک کو نذر آتش کیے جانے کے واقعات شامل ہیں۔
لڑکی کی اغوا کی خبر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور علاقہ مکینوں سمیت سوشل میڈیا صارفین لڑکی کی بازیابی کے لیے پولیس پر دباؤ ڈالتے رہے۔