ایک امریکی اخبار کے مطابق افغان تارکین وطن کی واپسی میں مدد کے لیے طالبان کے چند سفارت کار جرمنی میں کام کر رہے ہیں۔
افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار سے منگل کے دوران صوبہ نورستان کے علاقےکامدیش میں 41 عسکریت پسند مارے گئے جبکہ 62 گرفتار کیے گئے۔