بنوں میں ہفتے کی رات ایک چوکی پر حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے تھے۔
باجوڑ اور افغانستان کے سرحدی علاقے نواپاس میں منعقد ہونے والے اس جرگے میں باجوڑ اور کنڑ کے مشران شریک ہوئے اور تفصیلی گفتگو کے بعد معاہدے پر پہنچ گئے۔