ایشیا پاک افغان مذاکرات: معمولی اختلافات کو رکاوٹ نہ بنائیں، متقی افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اب تک مثبت اور تعمیری مذاکرات رہے ہیں۔
ایشیا پاکستان اور افغانستان کے اورمچی میں مذاکرات: رپورٹ خبر رساں ایجنسی اے پی نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ مذاکرات کا مقصد دونوں ملکوں میں موجودہ کشیدگی کو ختم کرنا ہے۔