الجزیرہ ٹی وی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ الجزیرہ مباشر کے نامہ نگار کو ’نشانہ بنا کر قتل کیے جانے کے گھناؤنے جرم‘ کی شدید مذمت کرتا ہے۔‘
اسرائیل کے اس اقدام پر الجزیرہ نے کہا ہے کہ یہ ایک ’مجرمانہ کارروائی‘ ہے اور یہ الزام کہ نیٹ ورک نے اسرائیلی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے ایک ’خطرناک اور مضحکہ خیز جھوٹ‘ ہے جس نے اس کے صحافیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔