ان کی تعیناتی پر سوشل میڈیا پر تاہم بحث چھڑ گئی ہے اور صارفین اس کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کر رہے ہیں۔ تاہم مشرف زیدی کی ماضی کی ایک تحریر زیادہ باعث بحث بنی ہوئی ہے۔
الیکشن 2024
پاکستان سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے برطانوی ہائی کمشنر کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ بھی اپنی ماضی کی غلطیوں کو تسلیم کرے۔