وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی پر صدر زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد دی ہے۔
بنگلہ دیش میں الیکشن جیتنے والی بی این پی کے رہنما طارق رحمٰن کے بقول: ’صرف جمہوریت پر عمل کر کے ہی ہم خوشحال ہو سکتے ہیں اور اپنے ملک کی تعمیر نو کر سکتے ہیں۔‘