فاکس نیوز سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا: (ایران) ہم سے بات کر رہا ہے اور ہم دیکھیں گے کہ آیا ہم کچھ کر سکتے ہیں۔ ورنہ ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔‘
امریکہ
تہران اور واشنگٹن کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ اس وقت سے جاری تھا جب ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کے خلاف ہونے والے خونی کریک ڈاؤن پر فوجی کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔