پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کا ایف 16 بلاک 52 لڑاکا طیاروں پر مشتمل دستہ فضائی سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔
امریکہ
ٹرمپ نے اردوغان اور السیسی کو غزہ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے جب کہ وائٹ ہاؤس نے منصوبے کی نگرانی کے لیے ایک ایگزیکٹو پینل تشکیل دیا ہے۔