امریکہ صدر بائیڈن نے امریکی فوج میں جنسی ہراسانی کو جرم قرار دے دیا وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے فوج میں جنسی ہراسانی کو جرم قرار دے کر فوجی وینیسا گیلن کو خراج عقیدت پیش کیا جن کا 2020 میں قتل امریکی فوج میں جنسی ہراسانی کے مسئلے کو قوم کی توجہ میں لے آیا۔