یہ پہلا موقع ہے کہ ایرانی حکام نے دو ہفتوں سے جاری ملک گیر بدامنی میں اتنی بڑی تعداد میں اموات کا اعتراف کیا ہے۔
اموات
ایران کے کئی شہروں میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران جمعرات کو مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں چھ افراد کے جان سے جانے کی اطلاعات ہیں۔