دنیا ایران میں مظاہرین کو پھانسی دی گئی تو’بہت سخت کارروائی‘ ہو گی: ٹرمپ انسانی حقوق کے ایک گروپ کے مطابق ایران میں جاری مظاہروں میں اموات کی تعداد 2000 ہو گئی ہے۔
دنیا ایران نے مظاہرین کو قتل کیا تو ان کی مدد کو آئیں گے: امریکی صدر صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مہنگائی کے نتیجے میں ہونے والے احتجاج میں ایران مظاہرین کو مارتا ہے تو امریکہ اس کا جواب دینے کے لیے ’لاک اینڈ لوڈ‘ ہے۔