فلم ’کوئی مجھے گالی نہیں دے گا:‘ امیتابھ کی کانٹے میں کام کرنے کی شرط ہدایت کار سنجے گپتا کے مطابق وہ لیجنڈری اداکار کو فلم کی کہانی سناتے ہوئے انتہائی نروس ہوئے تھے۔
بلاگ بچن کا پچھتاوا اور کنگنا کی طراری: فلم سٹار سیاست میں کیا لینے جاتے ہیں؟ فلم سٹار پہلے سینیما سے عزت کماتے ہیں پھر اسے برباد کرنے کے لیے سیاست کا رخ کرتے ہیں۔