فلم فلمی دنیا میں بڑھتی عمر کا خوف اور دو خوش قسمت ہیرو جن اداکاروں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا، ان کے لیے بڑھتی عمر زوال نہیں بلکہ شہرت کی دوسری اننگز ثابت ہوئی۔
بلاگ شعلے: وہ ’شاہکار‘ فلم جس کی چنگاریاں ’چوری‘ کی تھیں ہم نے پہلی بار فلم دیکھی تو شاہکار لگی تھی، لیکن آج جب اسے دوبارہ دیکھا تو کچھ اور ہی تاثر بنا۔