انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے دوران خطے کے سات اضلاع میں 415 امیدوار میدان میں ہیں جب کہ اس متنازع خطے کے 39 لاکھ سے زیادہ باشندے حق رائے دہی کے اہل ہیں۔
انتخابات 2024
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر محمد آصف کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد عمر حمید خان کو ایک پھر دو سال کے لیے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کیا گیا ہے۔