دسیوں ہزار افراد نے پیر کو دارالحکومت ڈھاکہ میں یکے بعد دیگرے اپنی جماعتوں کی ریلیوں میں شرکت کی۔
انتخابات
ظہران ممدانی نے شہریوں کے لیے نیویارک کو سستا اور منصفانہ بنانے کے وعدوں کے ذریعے کئی ترقی پسند یہودی ووٹرز کو اپنی طرف کھینچا ہے لیکن اسرائیل کے بارے میں ان کے کڑے بیانات سے پورے امریکہ میں کئی یہودی خوفزدہ ہیں۔