طاہرہ جالب نے گذشتہ دنوں بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی بہنوں اور بچوں کی کفالت کے لیے لاہور کی کریم بلاک مارکیٹ میں کھانے کا ڈھابہ قائم کیا، جسے انتظامیہ نے ایک روز بعد ہی ہٹوا دیا۔
تنور مالک علی شان کا کہنا ہے کہ ’یہ قیمتیں ناممکن ہیں کیونکہ ہمیں آٹا 28 سے 29 سو روپے کا تھیلا مل رہا ہے۔ اگر حکومت ہمیں کوئی سہولت دے گی تو ٹھیک ورنہ ہماری طرف سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔‘