ڈاکٹر روتھ فاؤ کے حوالے سے یہ بات مشہور ہے کہ وہ عین شباب میں دنیا کی چکا چوند زندگی سے کنارہ کش ہوئیں اور خدمت خلق کو اپنا مقصد بنایا۔
انسانیت
دبئی میں مقیم بھارتی شہری تومیچان پوٹھوپرمبل تھامس بیماری کے باعث بستر تک محدود ہیں، ایسے میں ایک پاکستانی کرین آپریٹر نے انہیں اپنے گھر میں پناہ دے رکھی ہے۔