شاید ہم کرونا سے بچ جائیں لیکن حیوانیت سے ضرور ختم ہو جائیں گے

والدین اپنے بچوں کو سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ انسانیت ضرور سکھائیں: جلیہ حیدر۔

جلیلہ حیدر  آج اپنے وی لاگ میں والدین پر زور دے رہی ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ انسانیت ضرور سکھائیں۔

وہ کہتی ہیں کہ والدین اپنے بچوں کو تربیت دیں کہ دنیا میں مختلف رنگ و نسل کے لوگ ہیں جن کا احترام ضروری ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ