ہم ہی میں سے کئی لوگ اپنی زندگی میں ایسی جنگیں لڑ رہے ہیں جس کی سماج تو کیا دوسرے کمرے میں موجود بہن بھائی، والدین، ساس سسر، شوہر، بیوی، بچوں کو بھی نہیں معلوم کہ ان کا قریبی رشتہ کس طرح کے حالات اور سوچوں سے نبردآزما ہے۔
انسانیت
والدین اپنے بچوں کو سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ انسانیت ضرور سکھائیں: جلیہ حیدر۔