برسلز میں توہین مذہب کے حوالے سے پاکستان میں حال ہی میں بلاسفیمی گینگ کا انکشاف اور اعلیٰ عدالت کا فیصلہ جبکہ اسی دوران محمد علی مرزا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ بھی زیر بحث رہا۔
انسانی حقوق
سابق پروفیسر اور سماجی کارکن وپن کمار ترپاٹھی نے پرانی دہلی میں ناصرف غزہ کے حق میں پمفلٹس تقسیم کیے بلکہ روزہ بھی رکھا۔