انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کریں اور ذمہ داروں کا محاسبہ کریں۔
انسانی حقوق
پاکستانی دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق فولکر ترک کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق بیان پر ’گہری تشویش‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ’پاکستان کے مؤقف اور زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کی گئی۔‘