وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ غلط طریقوں سے لوگ باہر جا کر ملک کی ساکھ متاثر کر رہے ہیں۔
انسانی سمگلنگ
ایف آئی اے کے مطابق، ’ ملزم عطا اللہ سادہ لوح شہریوں کو سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث پایا گیا۔ گرفتار ملزم ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی سمگلر اور لیبیا کشتی حادثہ 2023 کا اہم ملزم ہے۔‘