1996 میں غیر قانونی طور پر انڈیا لائی گئی 456 نیپالی خواتین کی واپسی کے اخراجات اور انتظامات کا بیڑا بالی اداکار سنیل شیٹی نے اٹھایا، جس کا کافی عرصے تک بہت کم لوگوں کو معلوم تھا۔
انسانی سمگلنگ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اتوار کو لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے اس کی ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔