دنیا لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 اموات کا خدشہ مشرقی لیبین کوسٹ گارڈز کے مطابق 10 افراد تیر کر جزیرے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے اور اپنی جان بچا لی، جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان انسانی سمگلر کسی رعایت کے مستحق نہیں: وزیر داخلہ وزیر داخلہ نے پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم بھی جاری کیا۔