انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے اہلکار کے مطابق افغانستان میں تمام نجی انٹرنیٹ کمپنیوں کا افغان ٹیلی کام سے معاہدہ ہے جس کے تحت انٹرنیٹ بند نہیں کیا جا سکتا۔
انٹرنیٹ بندش
پاکستان میں آن لائن کاروبار کرنے والے ہوں یا فری لانسر، ویزا کنسلٹنٹ ہوں یا بیرون ملک تعلیم کے لیے انٹرویو دینے والے، سب ہی سست رفتار اور غیر مستحکم انٹرنیٹ سے پریشان ہیں۔