ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو اس طرح کا اعزاز پانے والا ’پہلا امریکی صدر‘ قرار دیا، تاہم انڈین جماعتوں بی جے پی، کمیونسٹ پارٹی اور کانگریس کی جانب سے اس اقدام پر تنقید کی گئی ہے۔
انڈین وزارتِ خارجہ کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے پیر کو نئی دہلی میں برکس کے قومی سلامتی مشیروں کے اجلاس کے موقعے پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ’تعمیری اور مستقبل کے معاملات پر مرکوز‘ ملاقات کی۔