منگل کو آئی سی سی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر انڈیا جانے سے انکار دہراتے ہوئے کہا کہ ٹیم، آفیشلز اور سٹاف کی حفاظت ان کی اولین ترجیح ہے۔
انڈیا
’میرا یقین ہے کہ میں اپنی زندگی میں وہیں ہوں جہاں مجھے ہونا چاہیے۔ جو میری قسمت میں لکھا ہے، وہ مجھے مل کر رہے گا۔‘