ایشیا آبنائے ہرمز میں جہازوں پر فائرنگ، انڈیا کی تشویش انڈیا نے اپنے جہازوں پر فائرنگ کے واقعے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایران سے محفوظ بحری آمد و رفت بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔
ایشیا انڈیا: آئی ٹی کمپنی میں جنسی استحصال کا سکینڈل بے نقاب ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز میں خواتین کی جانب سے جنسی ہراسانی اور چھیڑ کے الزامات کے بعد کم ازکم سات افراد گرفتار