ایشیا انڈیا ’جہنم کا گڑھا‘: انڈین وزارت خارجہ نے ٹرمپ کا شیئر کردہ تبصرہ مسترد کر دیا انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی ریڈیو شو کے میزبان کا تبصرہ ’لاعلمی پر مبنی‘ ہے۔
کرکٹ پتہ نہیں بمراہ وکٹیں کیوں نہیں لے پا رہے: ممبئی انڈینز ہیڈ کوچ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مہیلا جے وردھنے نے مسلسل پانچویں میچ میں کوئی وکٹ نہ لینے پر مشکلات کا شکار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کا دفاع کیا ہے۔