فلم میں لیاری کو دہشت گردی، تشدد اور غیر قانونی سرگرمیوں کا مرکز دکھایا گیا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور عوامی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔
انڈین فلم انڈسٹری
پیر (20 اکتوبر) کو ممبئی کے مراٹھا مندر تھیٹر میں فلم کی گذشتہ 30 سال سے متواتر نمائش کا جشن منایا جائے گا۔