زاویہ

نعیمہ احمد مہجور آغا روح اللہ کی آرٹیکل 370 پر کانفرنس کی وضاحت

باغی رکن آغا روح اللہ نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی کانفرنس کے دو سیشن خصوصی طور پر آرٹیکل 370 پر مرکوز تھے۔ ’شوشہ پھیلایا گیا کہ اس آرٹیکل پر بات کرنا ملک دشمنی ہے میں نے اپنے نوجوانوں کو دہلی میں لاکر اس خوف کو ختم کرنے کی سعی کی۔‘