کرکٹ مسلسل 8 چھکے: ایک کرکٹ میچ میں دو ریکارڈ یہ ریکارڈز خاص طور پر اس لحاظ سے متاثر کن ہیں کہ 25 سالہ کھلاڑی کو عام طور پر ایک تیز گیند باز سمجھا جاتا ہے۔
ٹرینڈنگ روہت شرما کی ’باڈی شیمنگ‘ والی پوسٹ پر انڈیا میں سیاسی تنازع کانگریس پارٹی نے اپنی ترجمان شمع محمد کے بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے جس میں روہت شرما پر تنقید کی گئی تھی۔