کرکٹ پہلی ہی گیند پر کوہلی کا کیچ گرانا گجرات ٹائٹنز کو لے ڈوبا پہلے اوور میں محمد سراج کی پہلی ہی گیند پر واشنگٹن سندر نے مڈ وکٹ پر ویراٹ کوہلی کا کیچ چھوڑ دیا۔ سزا نصف سینچری کی صورت میں ملی۔
کرکٹ مسلسل 8 چھکے: ایک کرکٹ میچ میں دو ریکارڈ یہ ریکارڈز خاص طور پر اس لحاظ سے متاثر کن ہیں کہ 25 سالہ کھلاڑی کو عام طور پر ایک تیز گیند باز سمجھا جاتا ہے۔