محمد علی جناح پہلے کامیاب وکیل تھے، مگر انہوں نے بمبئی کے مسلمانوں کی جانب سے ایک الیکشن لڑ کر وہ تربیت حاصل کی جو تحریکِ پاکستان میں ان کے کام آئی۔
انگریز دور حکومت
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اردو صحافت جسے برصغیر میں کم و بیش دو سو سال کا عرصہ بیت چکا ہے اس کا پہلا مقتول کون تھا اور ان کا جرم کیا تھا۔