پاکستان کے پی، بلوچستان آپریشن، 32 عسکریت پسند مارے گئے: فوج آئی ایس پی آر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں 24 اور بلوچستان میں آٹھ عسکریت پسند مارے گئے۔
پاکستان پنجگور میں آپریشن، تین عسکریت پسند مارے گئے: پاکستان فوج آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے موقعے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا۔