وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں عالمی مالیاتی فنڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان نے معیشت کو مضبوط اور پائیدار بنانے سمیت جامع ترقی کے ساتھ آگے بڑھانے کا عزم کر رکھا ہے۔
صفیہ جیسے لاکھوں پاکستانیوں کے لیے مہنگائی کے اعداد و شمار کا کم ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا جب تنخواہیں وہیں کھڑی ہوں اور روزگار کے مواقع سکڑ رہے ہوں۔