کرکٹ پچ پر زور سے بیٹ کیوں مارا؟ پاکستانی بیٹر سدرہ امین کی سرزنش سدرہ امین نے انڈیا کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد اپنا بیٹ زور سے پچ پر دے مارا تھا۔
کرکٹ جے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کی جانب سے تیسری مرتبہ یہ عہدہ نہ سنبھالنے کا فیصلہ کرنے کے بعد جے شاہ چیئرمین شپ کے لیے واحد امیدوار تھے۔