میں اصرار نہیں کروں گا کہ جو کچھ میں کر رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی بھی دوسری انسانی زندگی پر فیصلہ کرنے کا اختیار مجھے اپنے ہاتھوں میں لینا سرے سے پسند ہی نہیں ہے۔
آزادی
کبھی ذہن میں سوچ آتی ہے کہ چینی پاکستان سے واپس جا کر اپنے یہاں کے قیام کے بارے میں کیا کہتے ہوں گے۔ پھر ذہن کو سمجھاتی ہوں کہ ایسی باتیں نہ سوچا کرو۔