چینل فور نیوز پر میزبان کرشنن گرو مورتی کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ’نتن یاہو، میں بہت احترام سے کہوں گا کہ اگر آپ نے اسی قسم کے تبصرے کرنے ہیں تو ہماری سیاست سے بالکل باہر رہیں۔‘
آسٹریلیا
دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا نے جمیما روڈریگز کی شاندار سینچری کی بدولت دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔