آسٹریلیا کے معاون وزیر خارجہ میٹ تھسل تھویٹ نے اس صورتحال کو ’پیچیدہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ایران واپس جانے کا فیصلہ کرنے والوں کے فیصلے کا احترام کرتی ہے جبکہ آسٹریلیا میں موجود دو کھلاڑیوں کی مدد جاری رکھی جائے گی۔
آسٹریلیا
پاکستان نے تیسرے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا کو باآسانی 111 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز وائٹ واش کر دی۔