پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، تحریک تحفظ آئین پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
اس سے پہلے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور بھی مظاہرے اور اسلام آباد مارچ کر چکے ہیں لیکن کارکنان نے تنقید کی کہ وہ تحمل کر رہے ہیں جبکہ سہیل افریدی سے سخت موقف کی امید کی جا رہی ہے۔