پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ حکومت سنجیدگی سے پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان کو دوسری جیل منتقل کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔
اڈیالہ جیل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی اسمبلی کے بعض اراکین کے ساتھ جمعرات کو اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا جو جمعے کی صبح تک جاری رہا۔