سیاست سردار مہتاب مستعفی: پارٹی سے اختلافات کی وجہ کیا ہے؟ مہتاب عباسی مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما ہیں لیکن 2014 ہی سے ان کے پارٹی سے اختلافات چل رہے ہیں۔
ملٹی میڈیا ایبٹ آباد کے آخری کوچوانوں میں سے ایک، یوسف ماما یوسف کوچوان کے چہرے کی جھلسی ہوئی جلد اور جھریاں جہاں پُرمشقت زندگی کی گواہی دے رہی ہیں، وہیں ان کے اپنے پیشے کے ساتھ وفاداری کی بھی امین ہیں۔