اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ٹرائبل ہاسٹل کے کمرہ نمبر 29 میں 14 جون 2026 کو سیکنڈ ایئر کے طالب علم اور ایتھلیٹ زاہد آفریدی مردہ حالت میں پائے گئے، ان کی موت کے بعد اہل خانہ نے کئی سوالات اٹھائے ہیں۔
تین بار بین الاقوامی ’آئرن مین‘ ٹرائیتھلون مکمل کرنے والی ثنا عارف کے مطابق: ’اگر آپ ایک خاتون ہیں اور یہ ریس مکمل کر لیتی ہیں تو آپ کو آئرن مین ہی کہا جائے گا اور مجھے آئرن مین کہلانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔‘