کھیل ایشین گیمز کا اختتام: چین 341 میڈلز کے ساتھ سرفہرست، پاکستان کا 29 واں نمبر چین نے سونے کے 169، چاندی کے 89 اور کانسی کے 83 میڈل جیتے۔ پاکستان کرکٹ فائنل میں انڈیا سے ہار کر گولڈ میڈل سے محروم رہا۔
کھیل بیجنگ سرمائی اولمپکس شاندار تھے: پاکستانی وفد اولمپکس میں شرکت کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ اور کوچ چینی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات سے خاصے مطمئن اور متاثر نظر آئے۔