اسرائیل نے بھی جمعرات کو تصدیق کی کہ فلوٹیلا کے سینکڑوں غیر ملکی کارکنان کو رہا کر کے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔
فیصل ایدھی نے کہا والدہ کے انتقال کے بعد بہت دکھ تھا، مگر اس سے زیادہ فکر تھی کہ ان کی جگہ اب کون کام کرے گا، مگر گذشتہ تین دنوں سے صبا نے کام شروع کردیا ہے۔