دنیا جرمنی: کیمیائی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام، ایرانی شہری گرفتار پولیس نے کہا کہ 32 سالہ مشتبہ شخص کو آنے والے دنوں میں مقدمے سے پہلے کی ممکنہ حراست سے قبل تفتیشی جج کے سامنے پیش کیا جائے گا۔